the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔28جون(اعتماد نیوز) چینائی کے ماگاڈو علاقہ میں آج رات 11منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جسکے کھنڈرات میں 50افراد پھنس چکے ہیں۔ اور انکونکالنے کا کام باقی ہے۔ کھنڈرات میں پھنسے تما م افراد کا تعلق آندھرا پردیش سے ہے۔ یہ 11منزلہ عمارت زیر تعمیر تھی۔ آج چینائی میں شدید بارش کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔



ذرائع کے مطابق بغیر کسی اجازت کے اس عمارت کو تعمیر کیا جا رہا تھا۔ اس حادثہ کی اطلاع کے فوری بعد مختلف سرکاری ذرائع امدادی سرگرمیوں میں لگ گئے۔ تقریبا 200عملہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ تاحال اس عمارت سے 21افراد کو نکالا گیا۔تعجب خیز بات یہ ہے کہ تاحال اس عمارت کے کنٹراکٹر اور بلڈر کا پتہ معلوم نہ ہو سکا۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Ali Says:
This actually shows that the administration is sleeping. The police & Municipal Corporation deliberately chose to ignore. How come an 11 storied building was constructed & the local police & Municipal authorities did not notice? When you have corruption prevalent at every level such incidences are going to happen.

Comment posted on June 29 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.